مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے جنوب میں السماوہ اور الدیوانیہ کے درمیان امریکی فوج کے لئے لاجسٹک سامان لے جانے والے 4 ٹرکوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجی قافلہ پر حملے کے نتیجے میں 4 ٹرک تباہ ہوگئے ہیں ، جن میں فوجی ساز و سامان بھی تباہ ہوگيا ہے ۔ اس علاقہ میں امریکی طیاروں نے پرواز کا آغاز کردیا ہے۔

عراقی ذرائع کے مطابق السماوہ اور الدیوانیہ کے درمیان امریکی فوج کے لئے لاجسٹک سامان لے جانے والے 4 ٹرکوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
News Code 1901527
آپ کا تبصرہ