مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، اور فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ۔ بھارتی فوج نے ہلاک ہونے والے افراد کو علیحدگی پسند قراردیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1901519
آپ کا تبصرہ