سعودی عرب میں کورونا وائرس میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہوگئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 486 تک جا پہنچی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 486 تک جا پہنچی ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 12 ہزار 447 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 52 ہزار 720 ہو گئے۔

چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 587 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 123 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1901518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =