مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قرارداد میں شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں بشر دوستانہ امداد پہنچانے پر تاکید کی گئي تھی ۔ جسے روس اور چین نے ویٹو کردیا ہے ۔

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔
News Code 1901503
آپ کا تبصرہ