امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار 822 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار 822 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 32 لاکھ 19 ہزار 999 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار 822 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 32 لاکھ 19 ہزار 999 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 16 لاکھ 57 ہزار 749 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 645 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 14 لاکھ 26 ہزار 428 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1901495

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =