امریکہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کےمطابق جاپان کےدفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے، امریکہ کا کہنا ہے کہ مجوزہ طیاروں کی فروخت سے خطےمیں ملٹری توازن تبدیل نہیں ہوگا۔ جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگرمتعلقہ سازوسامان خریدنےکی درخواست کی تھی۔

News Code 1901492

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =