قدس شہر میں دھماکے کی خـبریں بے بنیاد

قدس شہر کے ڈپٹی کمشنر نے دھماکے پر مبنی خبروں کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے۔

قدس شہر کی ڈپٹی کمشنر محترمہ لیلی واثقی نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرمدرہ اور قدس شہر میں دھماکے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بجلی بھی صرف پانچ چھ منٹ کے لئے منقطع ہوئی۔  واضح رہے کہ صہیونیوں سے وابستہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے جمعہ کی صبح شہر قدس میں دھماکے کی بے بنیاد خبروں کو بڑے زور و شور سے پیش کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی بدقسمتی یہ ہوئی کہ اس علاقہ میں کوئی دھماکہ ہوا ہی نہیں۔

News Code 1901488

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =