مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 494 ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 94 ہزار 230 ہو چکی ہے۔ ادھر پیرو میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار 772 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 5 ہزار 703 رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 98 ہزار 869 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 28 ہزار 388 ہو گئیں۔ چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 384 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 2 لاکھ 98 ہزار 557 ہو گئے۔

روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 494 ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 94 ہزار 230 ہو چکی ہے۔
News Code 1901432
آپ کا تبصرہ