صدر میکرون نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیر اعظم نامزد کردیا

فرانسیسی صدر میکرون نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ وہ مستعفی وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی جکہ لیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ وہ مستعفی وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی جکہ لیں گے۔ صدر ایمانیول میکرون گزشتہ کئی ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ختم کرکے  اسے دوبارہ مستحکم کرنے پر توجہ دینے کے لئے حکومت میں ردوبدل کر رہے ہیں۔

55 سالہ نامزد وزیراعظم جین کاسٹیکس سرکاری ملازم رہے ہیں اور انہوں نے متعدد حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

News Code 1901345

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =