مہر خبررساں ایجنسی الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان قطر پہنچ گئے ہیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
اردوغان کے دوحہ کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع نے استقبال کیا۔ صدر اردوغان نے قطر پنہچنے کے بعد قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ