میانمار میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 113 ہوگئی

میانمارکے صوبہ کاچین میں ایک معدن پر مٹی کے تودے گرنے سے 113 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میانمارکے صوبہ کاچین میں ایک معدن  پر مٹی کے تودے گرنے سے 113 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ حادثہ کاچین کے صوبہ کے ہپاکانارا شہر میں پیش آیا ، امداد کارروائیوں کا آغاز  ہوگیا ہے حادثہ کے وقت اسم عدن میں 200 کارگر کام میں مشغول تھے جس کی وجہ سے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

News Code 1901321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =