بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہزار 410 ہوگئی

بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد17 ہزار 410 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 792 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد17 ہزار 410 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 792  تک پہنچ گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، جہا ںکورونا سے 17 ہزار 410 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 792 ہو گئی۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 10 ہزار 817 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 27 ہزار 662 ہو گئے۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 27 ہزار 769 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 26 ہزار 89 ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 649 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 90 ہزار 823 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1901292

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =