یورپی یونین نے 14 ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی

یورپی یونین کی جانب سے کورونا وائرس سے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے کورونا وائرس سے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ، برازیل اور چین یورپی یونین کی اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق یورپی یونین کے شہریوں کے لیے بھی یونین کے اندر سرحدی کنٹرول ختم کر دیئے گئے ہیں۔

یورپ سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

News Code 1901274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =