مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے روس پر معاشی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ پابندیاں اب 31 جنوری 2021 تک جاری رہیں گی۔ یورپی یونین نے روس کے ساتھ دفاع، بینکنگ اور انرجی سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ واضح رہے کہ یورپ نے یوکرائن کے مسئلے پر منسک ایگریمنٹ کے تحت 2014 سے روس کے خلاف پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔

یورپی یونین نے روس پر معاشی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ پابندیاں اب 31 جنوری 2021 تک جاری رہیں گی۔
News Code 1901257
آپ کا تبصرہ