فرانس کے سابق وزیر اعظم  کو جرمانہ اور 5 سال قید کی سزا

فرانس کی عدالت نے فرانس کے سابق وزیر اعظم کو 5 سال قید ، 000، 375 یورو جرمانہ اور 10 سال کی نااہلی کی کی سزا سنائی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کی عدالت نے فرانس کے سابق وزیر اعظم کو 5 سال قید ، 000، 375 یورو جرمانہ اور 10 سال کی نااہلی کی کی سزا سنائی ہے۔

فرانس کے سابق وزير اعظم کی اہلیہ کوبھی  3 سال کی معطلی اور جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔  عدالت کے مطابق فرانکسوئس فلن اور انکی اہلیہ پینی لوپ قصوروار پائے گئے۔ 

 سابق وزیر اعظم کے مقدمے کا فیصلہ پیرس کی عدالت کے 32 ویں چیمبر کے سامنے سنایا گیا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے سرکاری خزانے سے اپنی اہلیہ اور بچوں کو ایسے کاموں کی ادائیگی کی جو کہ انہوں نے کیا ہی نہیں تھا۔

News Code 1901256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =