چین میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 لاپتہ ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 لاپتہ ہیں۔

اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی دہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ، سیلاب اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات پیش آئے جن میں 12 افراد ہلاک ہو گئے  ہیں اور 10 لاپتہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیلاب اور بارش کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں.

News Code 1901246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =