مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 43 ہزار 514 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 250 سے زائد ہو چکی ہے۔ برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 900 مریض سامنے آگئے جبکہ 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 43 ہزار 514 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 250 سے زائد ہو چکی ہے۔
ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اب ہم بحالی کی طرف جائیں گے، صحت کے نظام میں بہتری لائیں گے۔
آپ کا تبصرہ