چين میں لینڈ سلائيڈنگ سے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا

چین میں لوگوں کو اُس وقت خوفناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس نے لوگوں کو بے حد خوفزدہ کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں لوگوں کو اُس وقت  خوفناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس نے لوگوں کو بے حد خوفزدہ کردیا۔ یہ واقعہ چین کے صوبےسیچوان کے شہربازہونگ  کے ٹاؤن باز ہو میں اُس وقت پیش آیا جب شدید بارشوں کے بعد اچانک پہاڑ پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور سڑک مٹی اور پتھر کے ڈھیر تلے دب گئی۔ ذرائع کے مطابق خطرناک لینڈ سلائیڈئنگ نے لوگوں کو بے حد خوفزدہ کردیا جبکہ اس واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

News Code 1901227

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =