بھارت میں کورونا وائرس سے  15 ہزار سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار 689 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 446 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار 689 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 446 ہو گئی ہے۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، جہا ں کورونا سے 15 ہزار 689 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 446 ہو گئی۔

اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 708 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 39 ہزار 961 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 10 ہزار 239 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 17 ہزار 724 ہو گئے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار 65 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 1 لاکھ 94 ہزار 511 ہو گئے۔

جرمنی میں کورونا سے کُل اموات کی تعداد 9 ہزار 26 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 94 ہزار 399 ہو گئے۔

News Code 1901199

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =