مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے براہ راست تصویری خطاب سے قبل ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے عدلیہ کی کارکردگی اور اقدامات کے بارے میں جامع رپورٹ پیش کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
News Code 1901189
آپ کا تبصرہ