پی آئی اے کی پرواز کے دوران مسافر ہلاک

پاکستان کی قومی ايئر لائن " پی آئی اے " کی پرواز پی کے 9714 میں دوران پرواز مسافر جاں بحق ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی قومی ايئر لائن " پی آئی اے "  کی پرواز پی کے 9714 میں دوران پرواز مسافر جاں بحق ہوگیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر دلشادحسین پی آئی کے جہاز میں سفر کررہا تھا کہ دوران پرواز طبیعت خراب ہونے پر جان کی بازی ہار گیا۔ پرواز پی کے 9714 آج صبح مدینہ سے لاہور پہنچی تو مسافر کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔

News Code 1901175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =