امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 26 ہزار 780 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 26 ہزار 780 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 25 لاکھ 4 ہزار 588 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 26 ہزار 780 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 25 لاکھ 4 ہزار 588 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 13 لاکھ 25 ہزار 515 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 15 ہزار 723 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 10 لاکھ 52 ہزار 293 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1901173

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =