مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید  2  افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ  کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو  ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی مقامی انتظامیہ نے نوجوانوں کو علیحدگی پسند اور دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان مسلح تھے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے ہلاک  ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

News Code 1901161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =