ایرانی وزارت دفاع نے نئے کوثر طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے تین عدد نئے کوثر طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران  کے صوبہ اصفہان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے ایک تقریب کے دوران تین عدد نئے جیٹ کوثر طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  جیٹ کوثر طیارے ایرانی فضائیہ نے اپنی تحویل میں لے لئے ہیں۔ جس کے بعد اصفہان کے آسمان پر ان طیاروں نےاڑان کے فرائض بھی انجام دیئے ۔

News Code 1901146

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =