روس کا چين اور بھارت کے درمیان ثالثی نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کے معاملے پر روس نے ثالثی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کے معاملے پر روس نے ثالثی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے روس کے دورے پر آئے ہوئے اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ ماسکو کا خیال ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی ضرورت نہیں ہے۔

لاوروف کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ چین یا بھارت دونوں میں سے کسی کو مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ روس دونوں ممالک کو اسلحہ سپلائی کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔

News Code 1901128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =