شہید چمران کی شہادت کے بعد حضرت امام خمینی (رہ)  نے فرمایا: چمران کی طرح مرنا چاہیے

شہید چمران 31 خرداد سن 60 ہجری شمسی میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔ شہید چمران کی شہادت کے بعد ایک تیر ماہ سن 1360 ہجری شمسی میں حضرت امام خمینی (رہ) نے شہید چمران کے مقام کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: شہید چمران کی طرح دنیا سے رخصت ہونا چاہیے۔

News Code 1901036

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =