بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کوہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کوہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا، تینوں افراد کو ضلع شوپیاں کے علاقے ترُک ونگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علیحدگی پسندوں سے تھا۔

News Code 1900954

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =