امریکی صدر کو امریکی عوام اور شہریوں سے کوئی ہمدردی نہیں

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو کورونا وائرس کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر  ٹرمپ کو کورونا وائرس  کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ کیونکہ وہ ا پنے علاوہ کسی کے لیے کچھ بھی محسوس نہیں کرتے۔

ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہر وہ غلطی کی جو کی جاسکتی تھی، اگر اہلیت اور وفاقی قیادت ہوتی تو کورونا سے اتنے زیادہ لوگ نہ مرتے۔

News Code 1900923

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =