ایرانی وزیر خآرجہ کی ترک حکام سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

News Code 1900912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =