امریکی حکومت بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کو توڑنے کی عادی ہوگئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کو توڑنے کی عادی ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کو توڑنے کی عادی ہوگئی ہے۔ سید عباس موسوی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکومت جو خود بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کا نقض کررہی ہے وہ اپنے شہریوں سے کیسے نظم اور حقوق کی رعایت کا مطالبہ کرسکتی ہے؟ !

News Code 1900908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =