ایرانی وزیر خارجہ ترکی روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ جواد ظریف اس سفر میں ترک حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1900907

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =