مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ مظاہرے جاری ہیں جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مظاہرین ہفتہ کی دوپہر میں پولیس کی بربریت اور نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے جمع ہوئے کیونکہ فرانس کی اقلیت تیزی سے انصاف اور نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ مظاہرے جاری ہیں جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
News Code 1900906
آپ کا تبصرہ