برازیل میں کوروناو آئرس سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہوگئی

برازیل، کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے مریضوں کے لحاظ سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 50 ہزار 796 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک 42 ہزار 791 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل، کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے مریضوں کے لحاظ سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 50 ہزار 796 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک 42 ہزار 791 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 ادھر کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 6 ہزار 829 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 20 ہزار 129 ہو چکی ہے۔

News Code 1900894

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =