بھارت میں کورونا وائرس سے 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے 9 ہزار 199 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کوروناو ائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 626 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے 9 ہزار 199 افراد ہلاک  ہو چکے ہیں جبکہ کوروناو ائرس سے  متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 626 ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

 ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 730 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 84 ہزار 955 ہو گئے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 792 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 76 ہزار 677 ہو گئے۔

News Code 1900892

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha