شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کوروناو ائرس کا شکار ہوگئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کوروناو آئرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کوروناو آئرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں تہمینہ درانی نے لکھا کہ نیب عدالت میں پیشی کے دوران شہباز شریف کے گرد جان بوجھ کر ہجوم لگایا گیا جس کے باعث وہ کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے نتیجے میں میرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔واضح رہے کہ تین روز قبل قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اب ان کی اہلیہ بھی اس مہلک مرض کا شکار ہوگئی ہیں۔

News Code 1900889

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =