عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے ابھی حالات سازگار نہیں ہیں

بغداد میں ایران کے سفیر نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بغداد میں ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔۔ ایرج مسجدی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرحد کو ہفتہ میں دو بار کھولا جائےگا ۔ ایرانی کارکنوں کا عراق میں ورود عراقی وزارت صحت کے ساتھ ہم اہنگی کے بعد ہی ممکن ہوگا۔ ایرج مسجدی نے کہا کہ عتبات عالیات کی زیارت اور عراق کے سفر کے لئے ابھی حالات سازگار نہیں ہیں۔

News Code 1900853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =