ظریف انقرہ اور ماسکو کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار اور پیر کے دن ترکی اور روس کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار اور پیر کے دن ترکی اور روس کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ ترکی اور روس کے دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1900845

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =