متحدہ عرب امارات کی اسرائیل سے دوستی اور فلسطینیوں کے سینہ میں خنجر گھوپنے کی کوشش جاری

متحدہ عرب مارات نے اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کے سینہ میں خنجر گھونپ دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب مارات نے اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کے سینہ میں خنجر گھونپ دیا ہے۔مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں عرب حکمرانوں کی آشکارا خیانتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایئرلائن اتحاد ایئر ویز نے اسرائیل کے لیے اپنی دوسری پرواز روانہ کی ۔ واضح رہے کہ اردن اور مصر کے سوا عرب ممالک کے اسرائیل سے باضابطہ کوئی سفارتی تعلقات نہیں لیکن عرب ماہرین کے مطابق امارات اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی کا سلسلہ جاری رکھے ہوغے ہے جسے فلسطینیوں نے مسئۂہ فلسطین کے ساتھ عرب امارات کی گہری اور گھناؤنی سازش قراردیا ہے۔

News Code 1900812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =