دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 71 لاکھ 99 ہزار 306 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 8 ہزار 734 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 71 لاکھ 99 ہزار 306 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 8 ہزار 734 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 32 لاکھ 54 ہزار 298 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 53 ہزار 797 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 35 لاکھ 36 ہزار 274 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1900782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =