امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 26 ہزار 493 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا  ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 26 ہزار 493 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 39 ہزار 958 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 907 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 73 ہزار 480 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اس سے قبل امریکہ میں 80 ہزار سے 1 لاکھ افراد کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا تھا۔

News Code 1900779

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =