امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 12 ہزار 469افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20لاکھ 7ہزار 449 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 12 ہزار 469افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا  ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20لاکھ 7ہزار 449 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 91ہزار 962تک جا پہنچی ہے جبکہ اسمہلک  وائرس 37ہزار 312 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

News Code 1900772

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =