اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوارکے دن تمام مارکیٹس اور دفاتر بند رہیں گے

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کے دن تمام مارکیٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کے دن تمام مارکیٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔ مارکیٹیں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جم، پارلرز، درگاہیں، شادی ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کردیئے گئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق کھیلوں کے مقابلے اور لوگوں کے اجتماع پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔ 

News Code 1900706

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha