روس میں کورونا وائرس سے اب تک 5 ہزآر سے زائد افراد ہلاک

روس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4لاکھ23 ہزار741ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک5ہزار 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4لاکھ23 ہزار741ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک5ہزار 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ ادھر اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ87 ہزار 12صدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 27 ہزار 127 ہو چکی ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 64لاکھ 52ہزار 391ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 82ہزار 479 ہو گئی ہیں۔

News Code 1900670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =