شام کے جنگي طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

شامی فوج کے جنگي طیاروں نے ملک کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کے جنگي طیاروں نے ملک کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کے جنگي طیاروں نے حماہ کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی فوج نے خفیہ اطلاعات کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔ شامی فوج کے لڑاکا طیاروں کی بمباری کے نتیجےمیں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1900664

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =