پاکستان میں کورونا وائرس سے 1717 افراد ہلاک

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 82 ہزار 287 ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1717 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 82 ہزار 287 ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1717 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس دن بدن تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے اور گزشتہ روز ریکارڈ کیسز کے بعد آج بھی مزید نئے کیسز اور اموات کی تصدیق کی گئی۔

آج سامنے آنے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 82 ہزار 287 ہوگئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 1717 تک پہنچ گئی ہے۔

News Code 1900662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =