مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ 2 روز میں 15 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں صرف 2 روز کے دوران 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں صرف 2 روز کے دوران 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں آج مزید 2  افراد ہلاک ہوگئے، دونوں نوجوانوں کو ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران گولیاں مارکر ہلاک کیا گیا جب کہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوج نے کشمیر کے ضلع راجوری میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا  بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 13 افراد کو ہلاک کردیا ۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق پاکستان نوازعلیحدگي پسندوں سے تھا۔

News Code 1900636

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =