مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری جاں بحق

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران  3  افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق بھارتی فورسز نے ضلع راجوری میں نا م نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

ادھر بھارتی فوج نےمئی کے مہینے میں 21 کشمیریوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

News Code 1900618

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =