رہبر معظم کا حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی پر براہ راست خطاب

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب مقامی وقت کے مطابق بدھ کے روز صبح 11 بجے سے شروع ہوجائےگا۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی ہر سال ان کے مزار پر منائی جاتی تھی جس سے رہبر معظم خطاب کرتے تھے ، لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر برسی کے پروگرام کو منسوخ کردیا گیا ہے۔  

News Code 1900612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =