چینی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کو مبارکباد

چين کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  چين کی پارلیمنٹ کے اسپیکر" لی جان شو"  نے اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ چین کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے پیغام دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر تاکید کی ہے۔

News Code 1900611

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =