امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 6ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 6ہزار 195افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 37ہزار 170ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 6ہزار 195افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 37ہزار 170ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 31ہزار 108کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 75کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 5 لاکھ 99ہزار 867کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس کے مریض اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد  دیگر ممالک نسبت سب سے زیادہ ہے۔

News Code 1900606

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =